Viral Globe

The stories the internet can’t stop sharing

Urdu

تین کروڑ روپے کی زمین قبرستان اور جنازہ گناہ کے لیے عطیہ کرنیوالے نیک دل شہری۔۔۔

3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدی
منڈی بہائوالدین کے گائوں ” موجیانوالہ” کے شہری نے اللہ سے تجارت کرلی ،اپنی ناصرف 3کروڑ روپے کی زمین قبرستان کو دیدی بلکہ جنازہ گاہ کی تعمیر میں حصہ ڈالا، یہ ہی نہیں گائوں کے دیگر 6افراد نے بھی اپنی زمین قبرستان کے لیےعطیہ کردی ،

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *