چاہتاتھابیٹی اپنی مرضی کی زندگی گزارےمگر۔۔۔

میری اکلوتی بیٹی تھی، چاہتا تھا کہ وہ زندگی اپنی مرضی سے جیئے، اپنی مرضی ہی مو۔ت بن گئی۔
بھا۔رت کی ریاست ہریانہ کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر فریدآباد سے ایک اف۔سوس۔ناک کیس سامنے آیا۔ جہاں سوسائٹی کا ایک باعزت پن۔ڈت اپنی بیٹی کو روایتی طور سے ہٹ کر اسے اس کی زندگی میں ہر طرح کی آسائش، اور آسانیاں دے کر پچھتانے پر مجبور ہوگیا جب اسی کی دی ہوئی آزادی کے تحت، بیٹی کچھ زیادہ ہی آزاد ہوگئی۔ اور باپ کو کچھ خبر نہ تھی۔
آزادی کا مطلب ہی یہ ہوتا کہ انسان اپنا اچھا برا خود چن سکتا۔ انتخاب کر سکتا۔ کسی بیرونی اتھارٹی کی کوئی ضرورت نہیں۔ باپ کو بے خبر رکھے ہوئے اس لڑکی کو پیسہ کمانے اور اپنی زندگی اپنے اصولوں پر گزارنے کی ل۔ت پڑ گئی۔ پہلے پہل اس کی کئی ریلیشن بنے جس سے اس کا ایکسپوئر زیادہ ہو گیا اور اس کے ساتھ وہ ن۔شے کی طرف بھی آگئی۔ لائف سٹائل برقرار رکھنے کی سکت اس کے باپ کے پاس تو بلکل بھی نہیں جس کی ذریعہ آمدن صرف اور صرف پو۔جا پا۔ٹ ہی تھی۔ تو بیٹی نے ا۔و۔یو ہوٹلز کی طرف رخ کیا۔ یہاں یہ لکھنا غیر ضروری ہے کہ ان جیسے ہوٹلوں میں کیا ہوتا ہے اور سب کچھ رضامندی سے ہوتا ہے۔
لیکن ایک گاہک اس لڑکی کی آخری غ۔لطی بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس لڑکے نے رات گئے جب یہ دونوں ‘کھانا پینا’ کر رہے تھے تو مزہ دوبالا کرنے کے لیے مشروب میں کچھ ملا دیا تھا لیکن اس کی مقدار حد سے کچھ زیادہ ہوگئی۔ اور یوں آزادی کے نام پر ملنے والا مزہ جا۔ن کے سو۔دے پر ختم ہوا۔ باپ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اکثر اپنی دوست کے گھر جایا کرتی تھی یا پڑھائی کے لیے کالج جاتی تھی میں نے کبھی اسے کسی کام سے نہیں روکا۔ کیوں کہ میرا ماننا تھا کہ اپنی اکلوتی بیٹی کو کسی پابندی پر نہیں لگاوں گا لیکن آج جب اس ہوٹل سے اس کی لا۔ش باہر آتے دیکھ رہا ہوں تو خود پر غصہ بھی ہے کہ کاش میں باپ ہونے کے ناطے کچھ پابندیاں لگا دیتا تاکہ میری بچی آج زندہ ہوتی!
۔
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔۔ اس کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں ہو پائی۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں
