وہ گانا جس نے فلم بینوں پر قہر ڈھا دیا تھا۔۔۔
اکھ لڑی بدوبدی! اندرون سندھ کے دور دراز علاقے کا ایک سینما ہے۔ مارچ کا مہینہ ہے۔ موسم خوشگوار ہے۔ رات کے دس بجے ہیں۔ اس سینما ھال کی چھت کھلی ہوئ ہے کہ بقول مشتاق یوسفی گاؤں دیہات کے سینما ھالوں کی چھت ایسی ہوتی ہے کہ گالی اور گولی کو گزرنے میں کوئ … Read more
Read More