لاہور کے علاقے نوناریاں کے لوگ آج بھی سلطان راہی کو جنتی کیوں کہتے ہیں؟
لاہور کے علاقے نوناریاں کے ایک معمر بزرگ نے پاکستان کے عظیم اور مرحوم اداکار سلطان راہی سے وابستہ ایک ایسا سچا اور ایمان افروز واقعہ سنایا ہے جو ان کی سخاوت اور سادگی کو خوبصورت انداز میں اجاگر کرتا ہے۔ یہ سال 1972 کا ذکر ہے، جب نوناریاں کی مرکزی مسجد کی عمارت انتہائی … Read more
Read More