خاندان کی مخالفت کے باوجود اس باپ نے بیٹیوں کو پڑھایا اور پھر وہی بیٹیاں باپ کا سہارا بن گئیں۔۔۔
باپ نے بیٹیوں کو پڑھانا شروع کیا تو خاندان میں مخالفت ہوئی۔ بات ناراضی سے آگے بڑھی اور تعلق توڑنے کی دھمکیاں بھی آئیں۔ برسوں بعد اسی گھر کی تیرہ بیٹیاں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کرچکی تھیں۔ اور سب تعلیم دینے کے شعبے سے وابستہ ہوئیں۔ اس باپ کا نام فضل حق تھا۔ انہوں نے … Read more
Read More