باوقارادکارہ سویرا ندیم کی کہانی۔۔۔
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سنجیدہ اور باوقار اداکارہ سویرا ندیم نے 1974ء میں ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں علم، ادب اور فن رچا بسا تھا۔ ان کے والد شاہد ندیم کا شمار ملک کے نامور ڈراما نگاروں اور ہدایت کاروں میں ہوتا ہے۔ سویرا ابھی محض بارہ برس کی تھیں کہ ان کے … Read more
Read More