ملنگی ڈاکو دراصل تھا کون؟
ملنگی ڈاکو کا اصل نام ملنگ خاں اور یہ پیدا پتوکی اور چھانگا مانگا کے قریب گاؤں ” لکھو کے” اور ذات کھوکھر راجپوت/ جاٹ تھی لیکن تاریخ اسے ملنگی ڈاکو کے نام سے جانتی ہے۔ملنگی ڈاکو کے والد کا نام نظام دین تھا جو ایک متوسط زمیندار اور ذاتی زمین کا مالک تھا۔ ملنگی … Read more
Read More