گوتم اڈانی نے 10 ارب روپے عطیہ کر دئیے۔۔۔
دنیا کے امیر ترین کاروباری افراد میں شمار ہونے والے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی نے اپنے چھوٹے بیٹے جیت اڈانی کی شادی کو انتہائی سادگی، نجی اور روایتی انداز میں احمد آباد میں منعقد کر کے سب کو حیران کر دیا۔ اس تقریب میں کسی قسم کی شاہانہ نمائش یا مہنگے اجتماعات کے بجائے … Read more
Read More