فیصل آباد کا قابل فخر خاندان جس کی تین نسلیں حافظ قرآن ہیں۔۔۔
ایک خاندان کی تین نسلیں، 28 حافظِ قرآن؛ فیصل آباد کی قابلِ فخر مثال فیصل آباد کے ایک خاندان نے قرآنِ مجید سے محبت اور عقیدت کی ایسی خوبصورت مثال قائم کی ہے جو ہر مسلمان کے دل کو چھو لیتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خاندان کی تین نسلوں میں 28 افراد کو … Read more
Read More