کرکٹ کی تاریخ کا منفرد بلے باز۔۔۔

کرکٹ کی 250 سالوں کی تاریخ کا سب سے بڑا برانڈ انضمام الحق بہترین مڈل آرڈر بیٹسمین فنشر ہارڈ ہٹر انضمام الحق اکیلے سنگل ہینڈ پر میچ کا پاسہ پلٹ کر دینے والا برانڈ ناقابل شکست ہارے ہوئے میچ پاکستان کو اپنی اننگز کھیلی گئی اننگز سے میچ جتوا دیئے پاکستان نے انضمام الحق کی اننگز کا فرق ٹرنگ پوائنٹ میچ چینجر پریشر دباؤ میں کھیلنے کی صلاحیت رکھنے والا پہلا کرکٹ تاریخ کا برانڈ فاسٹ باؤلر اسپنر باؤلر کو اچھی سے اچھی بال لائن لنتھ پر چھکے مارنے باؤنڈری مارنے کا کنگ انضمام الحق بہادری دلیری اور وکٹ پر کھڑے رہنے کا ریکارڈ مخالف ٹیم سے ہارا ہوا میچ چھین لینا جیت جانا پاکستان کی تاریخ میں ایسا برانڈ ایسا پلیئر دوبارہ پیدا نہیں ہو گا جسکا بڑے سے بڑے بالروں پر انضمام الحق کا نفسیاتی پریشر دباؤ ہوتا تھا جو انضمام الحق گروانڈ میں ثابت کر چکا انضمام الحق اگر کوئی ساتھ دیتا 329 بجائے انزی 500 کی اننگز کھیل کر جاتا 230 کے انفرادی سکور پر 7 پروفیشنل پلئیر بیسٹمین اور الارونڈر آؤٹ ہو کر چلے گئے لیکن انزی پھر بھی اکیلے ایک ہینڈ سے کھیلتے ہوئے انفرادی سکور 329 کمال دلکش خوبصورت بیٹنگ اننگز کھیلی جو پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں تیسری بڑی اننگز دوسری شاہد انضمام الحق ایک برینڈ بہادر کپتان گریٹ دلیر کپتان جو انگلینڈ کے امپائر نے تین پلمب آؤٹ نہیں دئیے پاکستان پر الزام لگایا بال ٹیمپرنگ کا پھر انضمام الحق کی بہادری مثال بنی 2007 انضمام الحق ائیر لینڈ جیسی ٹیم سے شکست باہر ہو گیا ہماری پاکستان کی کرکٹ ستون انضمام الحق ہم سے چھین لیا گیا ہمارا غیرت مند کوچ باب وولمر اس صدمے کو برداشت نہیں کر سکا اس ہار کی وجہ سے دنیا فانی چلا گیا کیونکہ اسکو دکھ تکلیف تھی اس میچ کی پاکستان کرکٹ کے ستون انضمام الحق کے جانے کی پھر وہ ہوا آج تک پاکستان کے پاس مڈل آرڈر بیٹسمین فنشر ہارڈ ہٹر بیسٹمین اکیلا میچ نہیں جتوا سکا وقت گزر گیا لیکن آج 19 بعد بھی انضمام الحق جیسا بہادر پلیئر مڈل آرڈر بیٹسمین فنشر ہارڈ ہٹر نہیں آہ سکا خلا باقی خالی رہے گا
1990 سے 2000 تک، 33 گیند بازوں نے 30 سے کم اوسط کے ساتھ 50 وکٹیں حاصل کیں۔
اس دوران صرف 3 بلے بازوں کی اوسط 45 سے زیادہ تھی انضمام الحق ان میں سے ایک ہیں۔
اس کے پاس ٹیسٹ میں کسی بھی ایشیائی بلے باز کے لیے جیتنے والے میچز میں سب سے زیادہ بیٹنگ اوسط (78.16) کا ریکارڈ ہے
عظیم ترین ریڈ بال میچ جیتنے والا ایشیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک، ریڈ بال کرکٹ میں شاید ہی کوئی پاکستانی کھلاڑی انضمام کا نعم البدل ہو سکے .
پچ پر کھڑا ہونا ، جم جانا اور حریف ٹیم کے لیے درد سر بننا بہت بڑی بات ہے : یہ خوبیاں انضمام الحق میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی ، وہ پچ پر بیٹنگ کرنے آتے تو واپس جانے کا نام ہی نہ لیتے ۔۔۔۔۔ انضمام الحق کی سب سے گہری دوستی لیگ اسپنر مشتاق احمد کے ساتھ رہی ہے۔مشتاق احمد نے بی بی سی سے گفتگو میں پرانے دنوں کو یادکرتے ہوئے کہا ، انضمام شروع سے ہی ایک باصلاحیت کرکٹر تھا۔ اس کا مزاحیہ انداز بھی ابتدا ہی سے شاندار تھا۔ لیکن وہ ہر کسی کے ساتھ مذاق نہیں کرتا تھا۔ وہ صرف انہی لوگوں کے ساتھ مذاق کرتا جن کے ساتھ خود کو پُرسکون اور مانوس محسوس کرتا۔‘’انضمام کو ایک کرکٹر کے طور پر کھیل کی بہت سمجھ بوجھ تھی۔ وہ اسکور بورڈ کو دیکھ کر اپنی اننگز کو آگے بڑھاتے تھے۔‘’ان کی زیادہ تر سنچریاں ٹیم کو فتح دلانے میں فیصلہ کن ثابت ہوئیں۔ انھوں نے ہمیشہ ایک بڑے مقصد کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ ان کی خواہش اور کوشش تھی کہ وہ جاوید میانداد کے سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیں، لیکن وہ چند رنز کے فرق سے ایسا نہ کر سکے۔‘’وہ کبھی نیٹ پریکٹس سے بچنے کی کوشش نہیں کرتے تھے۔ نیٹ پر وہ وقار یونس، وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے مشکل بولرز کا سامنا کرتے تھے۔‘’آج کل بہت سے کھلاڑی اس ڈر سے ایسا نہیں کرتے کہ کہیں گیند انہیں لگ نہ جائے۔‘’انضمام جس آسانی سے تیز رفتار بولنگ کا سامنا کرتے تھے، اسی آسانی سے سپن بولرز کو بھی کھیلتے تھے۔‘’سپن بولرز کے لیے سازگار وکٹوں پر بھی وہ بیک فٹ پر کٹ، پل اور سوئیپ شاٹس پورے اعتماد کے ساتھ کھیلتے تھے۔
