بیمار بیٹے کو ہسپتال میں ڈائلسز بیڈ پر چھوڑ کر وطن پر جان قربان کرنے والے ڈی، ایس، پی عمران الدین۔۔۔
ایک طرف بیٹے کی زندگی ڈائلیسس کے سہارے چل رہی تھی… دوسری طرف باپ لوگوں کی حفاظت کا فرض نبھا رہا تھا۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین صرف ایک پولیس افسر نہیں تھے، وہ ایک ایسے باپ بھی تھے جس کا کم عمر بیٹا گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے۔ ایک باپ … Read more
Read More