ماضی کی معروف فوک گلوکارہ و اسٹیج پرفارمر بالی جٹی کی کہانی۔۔۔
وہ چھلانگ لگا کر سٹیج پر آتیں تو تھیٹر کا پنڈال بڑھکوں، نعروں ، تالیوں اور سیٹیوں سے گونج اٹھتا ۔ تھیٹر کے ناظرین نے انہیں ببر شیرنی کا خطاب دیا تھا۔یہ تھیں بالی جٹی جن کا اصل نام عنایت بی بی تھا۔ وہ 1937ء میں ساہیوال میں پیدا ہوئیں۔ 1958ء میں انہوں نے پنجاب … Read more
Read More