جوائنٹ فیملی، ایک ہی گھر، شادی سے3 ماہ پہلے کی محبت۔۔۔

اوپر پنکھا چلتا ہے نیچے منا سوتا ہے۔ یہاں الٹا ہے یہاں نیچے شوہر سوتا تھا اور اوپر کچھ اور ہوتا تھا۔
لاہور کے علاقے ساندہ میں محبت کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔ دیکھا جائے تو سٹوری بلکل ملتی جلتی ہی ہوتی ہیں۔ نظام نین مٹکے سے شروع ہوتا اس میں عشق کا تڑکا لگتا پھر عاشقوں کی جدائی ہوجاتی ہے لیکن عشق سکون سے نہیں بیٹھنے دیتا تڑپ ہی ایسی ہوتی ہے۔ اور پھر ایسے لوگ اخلاقیات کا جو جنا۔زہ نکالتے ہیں کہ سن کر روح ہل جاتی۔
عورت صائمہ کی اپنے ماموں کے بیٹے شہباز کے ساتھ محبت کہانی چل رہی تھی لیکن ماں باپ نے رشتہ کہیں اور کر دیتے ہیں۔ اور دلہا شہباز کا چچا زاد بھائی دانش ہوتا ہے۔ اور یہ ایک ہی گھر میں اوپر نیچے رہتے ہیں مطلب جوائنٹ فیملی سسٹم ہوتا ہے۔ شادی ہوگئی مگر اب جو عاشق دور دور رہتے تھے اور کبھی کبھی ملتے تھے، صرف فون پر بات ہوتی تھی وہ اب اتنے قریب آگئے، یہ اپنے شوہر دانش کے ساتھ نیچے والے پورشن میں رہتی اور عاشق صاحب اوپر والے پورشن میں ہوتے تھے۔ ان کے والد کی 12 13 بھینسیں تھیں جن کی رکھوالی، دودھ وغیرہ کا کام شہباز کے ذمے تھا۔
روز آمنا سامنا، گل بات شروع ہوئی، ابتداء میں صرف ملاقات کی راہ صاف کرنے کے لیے صائمہ نے شہباز سے نی۔ند کی گو۔لیاں لانے کا کہا تاکہ وہ رات کے کھانے میں ملا دے اور جب شوہر سو جائے تو یہ آرام سے اوپر والے پورشن میں ’ملکی معاملات‘ ڈسکس کرلیں اور کوئی خلل نہ ڈالے، ابتداء میں تو نی۔ند کی گو۔لیاں کچھ کم تھیں شوہر بی۔چارا آدھی رات کو جاگ جاتا تھا۔ تو ڈ۔و۔ز بڑھانا پڑی۔ اور ساتھ ہی ساتھ ایک اور ۔حرکت کی کہ ز۔ہر۔یلی گو۔لی بھی ڈالنا شروع کردی تاکہ یہ آہستہ آہستہ خود ہی م۔ر جائے۔
سب کچھ صحیح چل رہا تھا، نہ کسی کو کان و کان خبر تھی نہ شک۔ لیکن ان کا جوش بڑھ گیا اور شوہر کو بھی ز۔ہر۔یلی گو۔لیوں کا اثر نہ ہوا۔مزید رہا نہ گیا۔ صائمہ نے شہباز سے مزید خواہش کا اظہار کیا اور کہا اس کباب کی ہڈی کو ہٹا دے تاکہ ہم ایک ہوجائیں۔ وہ مان گیا۔ اس رات صائمہ نے ساری جوائنٹ فیملی کے لیے میٹھے چاول بنائے اور نین۔د کی گو۔لیاں ڈال کر سب کو کھلائیں۔ سب گوالے رات 9 دس بجے ہی سو گئے۔ اور شوہر کو بھی وہ چاول خوب کھلائے۔ رات کو جب وہ نی۔ند کی گو۔لیاں کھائے بے خبر سویا ہوا تھا۔ ان دونوں نے پہلے ’ملکی معاملات‘ ڈسکس کیے پھر اس بے خبر شوہر کو فا۔ئر۔ ما۔ر کر کام تمام کردیا۔
صبح جب سب کی آنکھ کھلی تو آگے لا۔ش دیکھ کر کہ۔رام مچ گیا۔ صائمہ جو خود بھی سونے کی ایکٹنگ کر رہی تھی وہ بھی اٹھی اور رونے لگی۔ پو۔لیس موقع پر پہنچی حالات و واقعات سے سیدھا شک صائمہ اور شہباز پر گیا کیوں کہ سب گھر والوں نے بتایا کہ شہباز کھانے کے ٹائم موجود نہ تھا۔ لیکن صبح سب سے پہلے وہی گھر میں موجود تھا۔
پو۔لیس انسپکٹر ریاست کی ٹیم نے تفتیش کی اور سچ سامنے آگیا کہ اصل کریگر تو یہ دونوں عاشق حضرات تھے۔
۔
ڈسکلیمر:
یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔۔ اس کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں ہو پائی۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں
