ہمایوں قریشی کی صحت میں کرشماتی تبدیلیاں۔۔۔
ماشااللہ ، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے : ماضی کے مشہور فلمسٹار ہمایوں قریشی کی صحت میں کرشماتی تبدیلیاں ، دردانہ رحمٰن نے تازہ ترین احوال مداحوں کے ساتھ شیئر کر ڈالا ۔۔۔۔ 2 روز قبل ہمایوں قریشی نے ویڈیو کال پر دردانہ رحمٰن کو بڑے خوشگوار موڈ میں کہا ، دردانہ … Read more
Read More